Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈان لبکیس ایشو پر مریم نواز کو کلین چٹ دیدی، محاذ آرائی ختم ہونی چاہیئے، چودھری نثار

    By Daily Khabrainنومبر 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nisar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹیکسلا(تحصیل رپورٹر) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ڈان لیکس ایشومیں مریم نوازکوکلین چٹدے دی۔انہوں نے کہاکہ نیوزلیکس معاملے میں کسی بھی مرحلے میں مریم نوازکا نام نہیں آیا، ڈان لیکس ایشوکی رپورٹ کوپبلک ہوناچاہیے۔ ٹیکسلا میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے ملاقات اور بعد ازاں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان کواندرونی و بیرونی خطرات لاحق ہیں۔ہمیں حوصلے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن باقاعدہ شیڈول اور حکمت عملی کے تحت انتخابی میدان میں اترے گی۔ن لیگ نے ابھی تک انتخابات کی تیاری شروع نہیں کی۔ وہ آئندہ الیکشن آزاد میڈیا کے نعرے کے ساتھ لڑیں گے۔ چوہدری نثارنے ایک سوال پرکہاکہ نیوزلیکس معاملے میں کسی بھی مرحلے میں مریم نوازکا نام نہیں آیا۔بطوروزیرداخلہ بھی کہاتھا کہ ڈان لیکس ایشوکی رپورٹ کوپبلک کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے بعدآئینی ترمیم لانا تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے کیونکہ یہ کسی جماعت کا نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے۔جلد آئینی ترمیم آنی چاہیے تا کہ نئی حلقہ بندیاں کی جا سکیں۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے فوجی عدالتوں کے حوالے سے وزیر اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ایسی خبریں ضرور آئی ہیں لیکن ضروری نہیں کہ سامنے آنے والی ہر خبرسچی ہو۔ میری پارٹی چھوڑنے سے متعلق بھی خبریں دی گئی تھیں۔ ہرکوئی چوکا چھکا مارنے پرلگا ہوا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ حکومت میں نہیں تو حکومت پر تنقید کروں۔ جس جماعت کی حکومت ہے میں اس کا حصہ ہوں اور رہوں گا۔کس وزیر کی کارکردگی کیسی رہی اس پر بات کرنا مناسب نہیں ہے انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کو دھکیل کر افغانستان واپس نہیں بھیجا گیا کوشش میں ضرور ہیں اور مہاجرین کو باعزت ان کے ملک واپس بھیجا جائے اپنے دورے حکومت میں 33ہزار سے زائد پاسپورٹ کو منسوخ کئے ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

      پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.