Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا : امیر مقام

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مردان(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ، ہم عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے ، عمران خان عوام آپ سے پوچھتے ہیں کہ صحت اور تعلیم کی انقلابی پروگرام کہاں ہیں ۔ اتوار کو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کے مسائل حل کرنے کےلئے دن رات محنت کر رہی ہے ، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے، آئندہ انتخابات میں خیبرپختونکوا کے عوام مسلم لیگ (ب) کو ووٹ دیں گے ، عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ، مسلم لیگ (ن) عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دن رات کام کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ ہمارے قائد محمد نوازشریف عدالتوں سے سرخرو ہوں گے ، ملکی ترقی کےلئے نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینا ہوگا ، (ن) لیگ عوام کی خدمت پر یقین رکھیت ہے ، کے پی کے عوام (ن) لیگ کو مینڈیٹ دیں تو پھر ترقی یقینی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں مینڈیٹ نہ ہوتے ہوئے کام کر رہے ہیں ، 2018کے انتخابات میں عوام مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دیں گے ، ہم عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے ۔امیر مقام نے کہا کہ عمران خان جلسوں میں عوام سے جھوٹ بولتے ہیں ، نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ، 2018کے انتخابات میں خیبرپختونخوا کے عوام عمران خان کا احتساب کریں گے ، جعلی تبدیلی کے دعویدار خیبرپختونخوا کی سیاست میں دفن ہو جائیں گے ، خیبرپختونخوا میں صحت اور تعلیم کے شعبے کا برا حال ہے ، عمران خان عوام آپ سے پوچھتے ہیں کہ صحت وتعلیم کے انقلابی پروگرام کہاں ہیں ،عو ام عمران خان کی جعلی تبدیلی پہچان چکے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.