تازہ تر ین

پشاور زرعی یونیورسٹی میں خون کی ہولی کھیلنے والے کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں ،سنسنی خیز انکشافات

کوئٹہ،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے چمر کنڈ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب ایک اہلکار چیک پوسٹ کے لیے پانی لے کر جارہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا، زخمی اہلکار کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا اور قریبی علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا۔دریں اثنا کوئٹہ میں کرسچین کالونی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، معلوم ہوا ہے کہ بم دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain