تازہ تر ین

دو2روز کی مہلت ختم ،اجتماعی استعفے ۔۔۔؟پیر آف سیالوی نے اہم اعلان کر دیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) صوبا ئی وزیر قانون کا استعفیٰ پنجاب حکو مت کے گلے کی ہڈی بن گیا۔ ذرائع نے بتا یا کہ جلسے میں پیر آف سیالوی شریف ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر نے سا تھ ساتھ متعدد ایم پی ایز اور ایم این ایز کے استعفے بھی پیش کر سکتے ہیں دھو بی گھاٹ کے تا ریخی گراو¿ نڈ میں ہو نے والی ختم نبوت کانفرنس کر نے کے لیے سنی اتحاد کو نسل کے چیئر مین حا مد رضا نے جلسہ کر نے کے لیے تحریری طور پر درخواست ضلعی انتظا میہ کو دے دی تا حال انہیں کا نفرنس کر نے کا اجازت نا مہ جاری نہ ہو سکاذرائع کے مطا بق خلعی انتظا میہ نے جلسے کی اجازت کے لیے پنجاب حکومت کی اجازت سے مشروط کر دی چیئر مین سنی اتحاد کو نسل پاکستان نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ ہمیں اجازت دے یا نہ دے ہم دھوبی گھاٹ گر و¿نڈ میں ختم نبوت کانفرنس ہر صورت کر یں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کو دی گئی 2روز کی مہلت ختم۔ پیر آف سیالوی شریف نے 10دسمبر کو صو با ئی وزیر قانون کے حلقہ میں جلسے کا اعلان کر دیا ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر یں گے تفصیل کے مطا بق تحریک لبیک یا رسول اللہ کی طرف سے صو با ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خاں کا استعفیٰ پنجاب حکو مت کے لیے گلے کی ہڈی بن گیاپیر آف سیال شریف حمیدالدین سیالوی کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو دی گئی 2دن کی مہلت بھی ختم ہو نے کے بعد 10دسمبر کو فیصل آباد رانا ثناءاللہ کے حلقے میں جلسہ کر نے کا اعلان کر دیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain