اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ نوازشریف سے اختلافات ہیں، پارٹی نہیں چھوڑی، نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے کہا کہ میں نے ن لیگ نہیں چھوری ہے پارٹی میں شامل ہوں،نوازشریف سے اختلافات رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ بھی پارٹی میں اختلافات کے باعث چھوڑی۔