تازہ تر ین

کامیابی پر مین آف دی میچ کون ہو گا ؟ طاہر القادری نے بتا دیا

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جدوجہد کی کامیابی کی صورت میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ شیخ رشید کو دینے کا اعلان کر دیا ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ ساری جدوجہد کا سہرا شیخ رشید کے سر ہے اور ہمارے مین آف دی میچ شیخ رشید ہوں گے۔ ایک سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ میری تو ہمیشہ کمیٹیاں ہی نکلتی ہیںسعد رفیق کی طرح پرائز بانڈ کبھی نہیں نکلا جس پر تمام رہنماﺅں نے بھرپور قہقہ لگایا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain