اسلام آباد(صباح نیوز)پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو پنجاب سے سینیٹ کا متفقہ امیدوار لانے کی کوشش شروع کر دیں،پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کوتعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن مشترکہ حکمت عملی سے پنجاب سے سینیٹ کی 2 نشستیں حاصل کرسکتی ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سنجیدہ حلقوں نے پیپلزپارٹی کی تجویز کو قابل عمل قرار دیاہے، تاہم عمران خان کے بعض قریبی ساتھی مخالف ہیں۔پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی سے کہاہے کہ سینیٹ کے گزشتہ انتخابات میں اپوزیشن کا اتحاد نہ ہونے کافائدہ اٹھاتے ہوئے مسلم لیگ( ن) تمام11نشستیں لے اڑی تھی،اب دونوں جماعتیں باہمی تعاون سے سینیٹ کی ایک، ایک نشستیں حاصل کر سکتی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد: مباحثہ میں انیس احمد نقوی ، آصف درانی ، عزیر محمود اور ڈاکٹر حمیرا امبرین شریک ہیں۔
- عمان کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
- پاکستان میں معشیت رواں مالی سال ٤ فیصد سے زائد ترقی کریگی وزیر خزانہ
- پٹرول 2.93 روپے سستا ڈیزل 61 پیسے مہنگا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- الیکشن کمیشن کی پنجاب میں 14دسمبر 2026ء کو انتخابات کرانیکی تجویز
- سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید کی برسی 17اکتوبر کومنائی جائے گی
- انکم ٹیکس گوشواروں میں غلطی پرایف بی آرکا جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
- بیگم نصرت بھٹو کی15ویں برسی23 اکتوبرکو منائی جائیگی
- افغان طالبان رجیم کی سرپرستی’ سرحد پار دہشتگردی کے شواہد پھر سامنے آگئے
- بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وی 20 کے وزارتی سطح کے اجلاس میں شریک ہیں۔
- حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے
- نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: پاکستان
- بد امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن ویڈیوز
- مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس26اکتوبر کو ہوگا
- معاذ صداقت کو پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی محمد رضوان
- زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
- راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
- رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
