لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے اہم پیش رفت
الیکشن کمیشن نے صوبے میں 14 دسمبر 2026 کو انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے متوقع شیڈول پنجاب حکومت کو ارسال کر دیا ہے۔ تاہم حتمی انتخابی پروگرام کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔کیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر ہو سکیں گے؟ اس کا فیصلہ حتمی انتخابی شیڈول کے اجرا کے بعد ہوگا۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں طویل عرصے سے التوا کا شکار بلدیاتی انتخابات کے لیے شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی 27 سے 30 اکتوبر تک جمع کرانے، 2 سے 5 نومبر تک جانچ پڑتال، 19 نومبر کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے اور 20 نومبر کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی تجویز ہیانتخابات پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت کرائے جانے ہیں۔ سابق بلدیاتی اداروں کی مدت 31 دسمبر 2021 کو ختم ہونے کے بعد صوبے میں منتخب مقامی حکومتوں کی بحالی کا معاملہ مسلسل زیرِ بحث رہا ہے بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں شہریوں کو مقامی سطح پر اپنے نمائندے منتخب کرنے کا موقع ملے گا، جو صفائی، نکاسی آب، بنیادی شہری سہولتوں اور ترقیاتی منصوبوں جیسے امور میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔اب نظریں پنجاب حکومت کے جواب اور الیکشن کمیشن کے حتمی انتخابی شیڈول پر ہیں کیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر ہو سکیں گے؟ اس کا فیصلہ حتمی انتخابی شیڈول کے اجرا کے بعد ہوگا
بریکنگ نیوز
- اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ
- سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان
- لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
- مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
- امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
- سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
- پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئی
- جاپان کی جانب سے پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
- تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
- پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
- کراچی:نیٹی جیٹی سمندر پر سائبریا کے مہمان پرندے خوراک تلاش کررہے ہیں۔
- برطانیہ میں بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے مقدمے میں بھارتی شہری کو 30 سال قید کی سزا
- یورپی یونین کا اسرائیل کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنیکی درخواست پر غور شروع
- تھانہ بسال پولیس کا جرائم کی روک تھام کیلئے اہم اقدام
- اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کی کوریج کیلئے اسلام آباد میں میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح
- آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
- سہیل آفریدی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی حراست آئینی عدالت میں چیلنج
- ممکنہ غفلت پرSHOتھانہ ٹمن سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا
