لاہور( این این آئی) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری
پالیسی کمیٹی کا تیسرا اجلاس 26اکتوبر کو منعقد ہوگا۔اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک کریں گے۔ اجلاس میں پالیسی ریٹ کی شرح کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے ۔اسی روز مانیٹری پالیسی بیان اور پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے جبکہ بریفنگ سلائیڈز 27 اکتوبر کو جاری ہوں گی۔ 26اکتوبر کو ہونے والا اجلاس رواں مالی سال کا تیسرا اجلاس ہوگا۔
