Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لیگی ایم این اے،طارق محمود نے پارٹی چھوڑ دی

    By Daily Khabrainفروری 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pmln
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 98گوجرانوالہ سے رکن میاں طارق محمود نے مسلم لیگ(ن) چھوڑدی اور2018کے عام انتخابات میں وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ،رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود کے بڑے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں مظہر جاوید، سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام سرور اور تین میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 98گوجرانوالہ سے موجودہ رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا ۔رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود کے بڑے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں مظہر جاوید اور سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام سرور نے بھی مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔گوجرانوالہ کے حلقہ 98سے تین میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے بھی مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کیا ۔میاں طارق محمود نے 2018کے عام انتخابات میں وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں میاں طارق محمود کی بجائے کسی اور امیدوار کو میدان میں لانا چاہتی تھی جس کی وجہ سے میاں طارق محمود نے پارٹی چھوڑی۔ ذرائع کے مطابق میاں طارق محمود بہت جلد پاکستان تحریک انصاف میں اپنی شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے ۔ اس حوالے سے میاں طارق محمود کے تحریک انصاف کےساتھ تمام معاملات طے کر لیے گئے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.