Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی ضامن مسمل لیگ (ن) ہے۔ اپنے ایک شوشل میڈیا بیان میں کہا کہ پاکستان کی ترقی کی ضامن مسلم لیگ (ن) ہے اور پاکستان کی ہر بڑے منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر ہے۔
لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو