راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزارت تعلیم نے ایک سرکلر کے ذریعے صوبہ بھر کے تمام 54 ہزار سرکاری پرائمری، مڈل ہائی اور ہائیرسکینڈری سکولوں میں فرائض سرانجام دینے والے ٹیچرز کو روزانہ صبح سکول وقت سے آدھا گھنٹہ قبل آنے اور سکول آنے والے طلباءوطالبات کا استقبال اور سلیوٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
