تازہ تر ین

شادی کے بعدشوبزکےلئے وقت نکالنا انتہائی مشکل کام ہے‘فضےلہ قاضی

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والے کردارکو ہمیشہ حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کی ہے اور اس میں کامیاب بھی رہی ہوں،اگر شادی کے بعد شوہر کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو شاہد میرا کیرئیراتنا طویل نہ ہو پا تا ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ شادی کے بعدشوبزکے لئے وقت نکالناانتہائی مشکل کام ہے اورجب بچے ہو جائیں تو یہ اس سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے ۔لیکن اگر میں اپنی ذات کا ذکر کروں تو مجھے قیصر نے بہت سپورٹ کیا اور اسی وجہ سے میں آج بھی ٹی وی سکرین پر نظر آتی ہوں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain