تازہ تر ین

لاہور: بیکری میں آتشزدگی سے 5 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور (ویب ڈیسک ) کی برکت مارکیٹ میں بیکری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاو¿ن کی برکت مارکیٹ میں 8 منزلہ عمارت کے گراو¿نڈ فلور پر قائم بیکری میں علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف دکان بلکہ گراو¿نڈ اور فرسٹ فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آتشزدگی کے باعث بیکری میں موجود 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں سے 4 کی شناخت کرلی گئی۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا جس کے دوران بیکری کے دروازے اور دیواریں توڑ کر عملہ اندر داخل ہوا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain