اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان کسی قسم کا کوئی تنازعہ نہیں ہے وہ اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں۔نعیم الحق نے کہا ہے کہ بشری بی بی اور عمران خان کے درمیان ان کے بیٹے کی بنی گالہ میں موجودگی پر کوئی تنازعہ پیدا نہیں ہوا یہ محض افواہیں ہیں، بشریٰ بی بی بنی گالہ میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر دونوں کے خلاف ایسے ہی سنسنی پھیلائی جا رہی ہے جب کہ اختلاف کی باتیں محض افواہیں ہیں۔
بریکنگ نیوز
- بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
- فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
- جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
- حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
- ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
- نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
- خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
- ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
- پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
- عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
- عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
- اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
- جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
- پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
- کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
- زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
- پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
- آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
