تازہ تر ین

سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا ،آج سمت معلوم کی جا سکے گی مگر ٹائم کیا ہے ؟دیکھئے خبر

ریاض (ویب ڈیسک ) سورج آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا جس کی وجہ سے قبلے کی درست سمت معلوم کی جاسکتی ہے۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آجائے گا، یعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہوگا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے کسی قطب نما کے استعمال کے بغیر قبلہ درست سمت معلوم کی جا سکتی ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain