تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، سعودی ولی عہد بارے تشویشناک اور افسوسناک خبر آ گئی

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان شدید زخمی ہیں لیکن اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ سابق سعودی ولی عہد محمد بن نائف نے تصدیق کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ اکیس اپریل کو شاہی محل کے باہر فائرنگ کے واقعہ میں محمد بن سلمان شدید زخمی ہو گئے تھے۔گزشتہ چند روز سے شہزادہ سلمان کی جو تصویریں میڈیا میں آرہی ہیں وہ پرانی ہیں۔سلمان کو جو زخم آئے وہ ان کی جان کیلئے خطرہ تو نہیں لیکن یہ واقعہ افسوسناک ضرور ہے۔دوسری طرف ایرانی نشریاتی اداروں کا کہنا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اتنے بڑے واقعہ کو چھپایا جا رہا ہے۔ سلمان کے زخمی ہونے سے یہ بات واضح ہو گئی کہ بغاوت کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے کئی لوگ بھی سلمان کی سکیورٹی پر مامور ہیں۔امریکہ ایک سازش کے تحت انتشار پیدا کر کے سعودی عرب پر ان لوگوں کا قبضہ کرانا چاہتا ہے جو اسرائیل کے حامی جنگجو ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain