Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرا کےخلاف عدالتی فیصلہ آتے ہی تمام خاندان والوں کے فون بند

    By Daily Khabrainمئی 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    meera
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک ) سکینڈل کوئین میرا کا عتیق الرحمان سے نکاح کا عدالتی فیصلہ سامنے آتے ہی میرا کی والدہ، والد، بہن بھائی، امریکا میں مقیم سسر اور کیپٹن نوید نے اپنے فون بند کر دئیے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر لمحہ بہ لمحہ خبریں پھیلانے والی اداکارہ میرا کی فیملی کو عدالتی فیصلے نے خاصا پریشان کردیا ہے۔ دوسری جانب کیپٹن نوید کو بھی بیوی کے پہلے نکاح کی وجہ سے مسائل کا سامنا شروع ہوچکا ہے۔ یہی نہیں فیملی اور قریبی حلقوں کی تنقید کے باوجود میرا نے مزید قانونی جنگ لڑنے کیلئے ماہر قانون سے مشاورت بھی کی ہے ۔ اداکارہ میرا کے پہلے شوہر عتیق الرحمان نے میڈیا سے گفتگو ہوئے کہا کہ میں حق پر تھا اور عدالت کا فیصلہ اس کا بہت بڑا ثبوت ہے جہاں تک میرا کے ساتھ آئندہ زندگی بسر کرنے کی بات تو اب یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ وہ کیپٹن نوید سے بھی نکاح کرچکی ہے۔
    اور ان کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے۔ میں اس حوالے سے کچھ زیادہ نہیں کہہ سکتا۔واضح رہے کہ اداکارہ میرا کی شادی کا فیصلہ سامنے آنے سے ان کی امریکی شہریت کا کیس بھی متاثر ہونے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں۔ دوسری جانب ڈیفنس میں واقع گھر بھی ان سے واپس لیے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.