Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرپشن کا خاتمہ ،ایک کروڑ نوکریاں دیں گے

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے 5 سال میں 50 لاکھ سستے گھر، ایک کروڑ نوکریاں اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اسکیم متعارف کرائی جائے گی، کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب کو مضبوط کریں گے۔یئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی بڑھتی ہے، آنیوالی حکومت کو بڑے معاشی چیلنجز کا سامنا ہو گا، گزشتہ 10 سال میں قرض بہت زیادہ بڑھے۔ انہوں نے کہا ایک چھوٹا سا طبقہ اس سسٹم سے فائدہ اٹھا رہا ہے، قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہیے۔عمران خان کا کہنا تھا منشور پر عمل کرنا آسان کام نہیں، منشور پر عملدرآمد کیلئے بڑی تبدیلیاں کرنا پڑیں گی، ناکام پالیسیوں سےغربت بڑھ رہی ہے، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی تیزی سے کم ہوئی۔ انہوں نے کہا ماضی میں لوگ میرٹ پر آگے آتے تھے، بیورو کریسی کو سیاسی بنا دیا گیا، خیبرپختونخوا میں پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے ایکٹ پاس کیا، خیرپختونخوا کی کامیابی میں پولیس کا بڑا ہاتھ ہے۔تاجروں کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تاجروں کو سہولت دینے سے کاروباری لاگت متوازن ہوگی، نوجوانوں کو نوکریاں دینا سب سے بڑا چیلنج ہے، روزگار فراہم کرنے کیلئے ابھی سے پلاننگ کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا 5 سال میں کم لاگت کے 50 لاکھ گھر بنانے کا پلان ہے، کسانوں کی مدد بھی منشور کا حصہ ہے، سستی رہائش گاہیں بھی منشور کا حصہ ہیں۔سی پیک کے حوالے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا سی پیک کا فائدہ اٹھائیں گے، سی پیک سے فائدہ اٹھانا کیلئے ترجیحی اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی ترقی ترجیح ہو گی، برآمدات بڑھانے کیلئے ٹیکسٹائل پالیسی لے کر آئیں گے، ٹورازم انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کریں گے۔عمران خان نے مزید کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات کریں گے، پیسہ جمع کرنے کیلئے ایف بی آر کو خود مختار بنائیں گے، انرجی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے جامعہ پلان ہے، اس وقت بہت زیادہ پانی ضائع ہو رہا ہے، پانی بچانے کیلئے منصوبہ بندی کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.