Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے فیس بک کے اہم اقدامات

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)فیس بک نے پاکستان میں انتخابات کو شفاف بنانے اور جعلی و سنسی خیز خبروں کو روکنے کے لیے اہم اقدامات کا دعویٰ کیا ہے۔فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتخابات کی معتبر ساکھ یقینی بنانے کے لئے پرعزم اور اس سلسلے میں انتخابات میں فیس بک کا غلط استعمال روکنے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔فیس بک کے پاکستان کے لیے پبلک پالیسی ہیڈ صارم برنی کے مطابق فیس بک نے انتخابات کے موقع پر جو اقدامات اٹھائے ہیں اس میں سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے پیجز کو تحفظ کی فراہمی، اشتہاری پالیسیوں اور وسیع تر اشتہارات اور پیج کی شفافیت کے نفاذ میں بہتری، جعلی اکاو¿نٹس سے نمٹنے کے لئے مشین لرننگ کا استعمال بہتر بنانے اور جعلی خبروں کے پھیلاو¿ کو روکنے جیسے کام شامل ہیں۔صارم برنی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا حکومتی ایوانوں میں لوگوں کی آواز پہنچانے میں آسانی پیدا کررہا ہے، مختلف مسائل پر اظہار خیال کیا جاتا ہے اور بامقصد کاموں کے لیے لوگ فعال ہوتے ہیں، یہ الیکشن جیسے اہم عوامی امور کے لئے بھی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے سیکورٹی کے شعبے میں کام کے لئے لوگوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کیا ہے اور اس حوالے سے مختص ٹیمیں انتخابات کے دوران ہمارے پلیٹ فارم کا غلط استعمال روکنے پر توجہ دیں گی۔صارم برنی کے مطابق رواں ہفتے فیس بک پاکستان میں اپنی کمیونٹی کے لئے آزمائشی طور پر خودمختار فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے اشتراک سے حقائق کی جانچ پڑتال کا کام شروع کر رہا ہے جس کا مقصد غلط معلومات کے پھیلاو¿ سے روکنے کے لئے ادارے کی جانب سے حقائق کی تصدیق کا کام ان اقدامات میں سے ایک ہے۔فیس بک کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی اور انسانی جائزے کو استعمال کرکے فیس بک پر جعلی خبروں کی شناخت کی جائے گی اور ان کی رسائی محدود کی جائے گی جب کہ فیس بک پر لوگوں کے فیڈ بیک سمیت دیگر سگنلز بھی استعمال کیے جائیں گے۔زیادہ کلک کے حصول کے لئے سنسنی خیز سرخیوں والی خبروں سے لے کر ممکنہ جعلی خبروں کی نشاندہی کی جائے گی اور اے ایف پی جیسے فیکٹ چیکرز سے حقائق کی جانچ پڑتال کرکے خبروں کا جائزہ لیا جائے گا، اگر فیکٹ چیکر کسی خبر کو جعلی ریٹ کرتے ہیں تو ہم نیوز فیڈ میں اس کا پھیلاو¿ تیزی سے کم کردیتے ہیں اور نئے دیکھنے والوں کی شرح میں اوسطاً 80 فیصد سے زائد کمی آجاتی ہے۔ایسے پیجز اور ڈومین جو مسلسل غلط خبریں شیئر کریں گے تو انہیں اپنی ڈسٹری بیوشن محدود نظر آئے گی اور ان کی مانیٹائز اور تشہیر کی سہولت بھی ختم ہوجائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید

      اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

      M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.