Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نا اہل ، کرپٹ اور چور شخص کا استقبال کرنے کیلئے کوئی نہیں نکلا : تحریک انصاف

    By Daily Khabrainجولائی 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات کو پر امن اور شفاف بنانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ وزراءاعلیٰ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے‘ نواز شریف کی آمد کے موقع پر شہباز شریف کو گلہ پھاڑ پھاڑ کر کارکنوں کو بلانے کی کیوں ضرورت پڑ گئی‘ لاہور کی سڑکیں کل کی طرح آج بھی کھلی ہیں لیکن افسوس کہ نااہل ‘ کرپٹ اور چور شخص کو کوئی استقبال کرنے والا باہر نکلا ہی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں محدود اختیارات کے ساتھ آتی ہیں وزراءاعلیٰ کو چاہیے کہ انتخابات کے انعقاد اور ملکی مستقبل کیلئے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلا کر مشترکہ طور پر فیصلہ کریں۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات کی روشنی میں آگے بڑھنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایسے آرہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرکے قوم کو خوشخبریں دینی ہو۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن کے پیسے لوٹے گئے انہیں کہا جارہا ہے ہمارے استقبال کیلئے آئیں دستاویزات سے پتہ چلا اربوں روپے کی ایون فیلڈ پراپرٹی نواز شریف اور ان کی بیٹی کے نام پر ہے۔ فواد چوہدری نے کہا بنوں میں اکرم درانی کے قافلے پر حملہ کی پاکستان تحریک انصاف شدید مذمت کرتی ہے اور دعا ہے کہ اللہ پاک ایسے حادثوں سے ہر کسی کو محفوظ رکھے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف سے صرف یہ پوچھا گیا کہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا حسن حسین اور نواز شریف سولہ کمپنیوں کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں ان ٹرانزیکشن پر نہ کوئی پوچھا جائے کہ یہ کیسے ہوئیں انہون ن کہا کہ شہباز شریف اپنے بھائی کے استقبال کیلئے گلہ پھاڑ پھاڑ کر کارکنوں کو بلا رہے ہیں اور مقافات عمل ہے کہ چور شخص کے استقبال کیلئے کوئی کارکن آنے کو تیار نہیں ہے اور اس موقع پر موبائل فون کی بندش نہیں ہونی چاہیے تھی۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.