Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اقتدار کے مزے لینے والے لیگی تاجروں نے ایک بھی استقبالی بینر نہ لگایا

    By Daily Khabrainجولائی 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سید شہزاد بخار نی سے )گزشتہ روزصوبائی دارلحکومت میں پاکستان مسلم لیگ ”ن“کی ریلی کے حوالے پر ہڑتال کے حوالے سے تاجر برادری تذذب کا شکار رہی جس کی بنیادی کسی بھی تاجر راہنماو¿ں اور تنظیموں کی جانب سے کوئی ہڑتال کرنے اور نہ کرنے کے حوالے سے کچھ نہیں کہا گیا اور نہ ہی کوئی نوٹفیکیشن جاری کیا گیا اس کے علاوہ ”ن“لیگ ٹریڈرز ونگ کی جانب سے 5 سال اقتدار کے مزے لینے کے باوجود بھی انھوں نے ریلی کے شرکاءکےلئے کسی بھی جگہ استقبالی کیمپ نہیں لگائے گئے ، ریلی کے حوالے تاجر رہنماو¿ں کامتعلقہ مارکیٹوں کے عہدیداروں پر دکانیں بند کرنے کےلئے دباو¿نہیں ڈالا گیا جس کی وجہ سے لاہور کی بیشتر مارکیٹس کھلی رہی ،جس مقامات سے ریلی گزرتی گئی وہاں کی مارکیٹیں خود ہی بند ہوتی رہیں۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے ایک گروپ کی جانب سے غیر جانبدار رہنے کے باوجود بھی مختلف مارکیٹیوں کے تاجروں سے دوکانیں بند رکھنے کےلئے دباو¿ ڈالا جاتا رہا اس کے برعکس ”خالد پرویز گروپ “کی جانب سے ہڑتال کروانے کے حوالے لاہور کی مارکیٹ کو نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا جبکہ اکژ مارکیٹیوں میںدو گروپس ہونے کی وجہ چند دوکانیں کھلنے اور بند رہنے کے قوی امکان موجودتھا مگر اس پر بھی عملدرآمد نہیں ہو سکا ،انتظامیہ کی جانب سے دوکانوں کو زبردستی بند کروانے والے گروپس کے خلاف مو¿ثر انداز میں کارروائی کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا اس کے برعکس پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ، پاکستان گڈز ایسوسی ایشن ، ٹرک ٹرالہ موٹرز اونرز ایسوسی ایشن ، آل پاکستان تاجر اتحادگروپ کی جانب سے مارکیٹوں کوئی ہدایت نہیں موصول ہوئی اس کے علاوہ لاہورکی تمام سبزی منڈیا ں ، فروٹ منڈیوں بھی کھلی رہی جبکہ لاہور مےں راوی روڈ ٹرک اسٹےنڈ ،سبزہ زار ٹرک سٹےنڈ سر کلر روڈ ،سرائے سلطان ،شےرانوالہ اکبری منڈی ،شاہ عالمی سرائے سلطان سمےت بند روڈ پر بھی تمام گڈز ٹرانسپورٹ کے ٹرک اڈئے کھلے رہے جیسے ہی ریلیاں لاہور میں داخل ہوئی تمام اڈوں کو بند کر دیا گیاگزشتہ روز ہڑتال نہ کرنے والے گروپوں میں ، آل پاکستان انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ، بادامی باغ آٹو پورٹس مارکےٹ وقار احمد مےاں گروپ ، قومی تاجر اتحاد شےخ محمد مشتاق گروپ، آزاد گروپ کے چےئرمےن راجہ حسن اختر، انجمن تاجران لاہورمےاں طارق فےروز ، انجمن تاجران لاہور گروپ آغا عدنان، خلےل عبےر، لبرٹی ٹریڈرز آلائنس گروپ صفدر بٹ ، انجمن تاجران لٹن روڈ ملک ناظم، ڈیفنس بورڈ کے چیئرمین بابر اسماعےل بٹ ،قومی تاجر اتحاد گروپ عنصر ظہور بٹ ، طاہر انقلابی گروپ شامل ہے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.