تازہ تر ین

سام سنگ نے ٹیکنالوجی کے میدان میں نیا دھماکہ کر دیا فولڈ ہو جانیوالا فون مارکیٹ میں آنے کو تیار قیمت کتنی ؟دیکھئے خبر

لاہور( ویب ڈیسک ) سام سنگ کا سب سے حیران کن اسمارٹ فون گلیکسی ایکس رواں سال کے آخر تک متعارف کرادیا جالاہئے گا۔یہ فون جس کا کوڈ نام ونر رکھا گیا ہے، 7 انچ اسکرین کے ساتھ ہوگا جو کہ لچکدار اسکرین کی بدولت فولڈ ہوکر ایک بٹوے جتنا ہوجائے گا۔اس ڈیوائس میں ایک چھوٹا ڈسپلے بھی فرنٹ پر ہوگا جو کہ فون فولڈ ہونے پر نظر آئے گا۔اس فون کی قیمت 15 سو ڈالرز (دو لاکھ پاکستانی روپے کے قریب) سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ابھی سام سنگ کا سب سے مہنگا فون گلیکسی نوٹ 8 ہے جس کی قیمت 960 ڈالرز سے شروع ہوتی ہے

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain