تازہ تر ین

میانداد کو کرکٹ میں بدعنوانی کا عنصر ستانے لگا

کراچی (یوا ین پی)سابق کپتان جاوید میانداد تسلیم کرتے ہیں کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی عالمی سطح پر مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے لیکن کھیل کو بدعنوانی سے بچانے کیلئے آئی سی سی کو کڑی نگرانی کی بھی ضرورت ہے ،مختصر ترین فارمیٹ پر بکیز گھات لگائے بیٹھے ہیں اور کرکٹرز کو اس سے بچانے کیلئے آئی سی سی کو خصوصی اقدامات کرنے ہونگے۔ سابق کپتان نے پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ جب دونوں ممالک ورلڈ کپ، چیمپئنز ٹرافی، ورلڈ ٹی ٹونٹی اور ایشیا کپ میں مقابلہ کرسکتے ہیں تو پھر باہمی سیریز کیوں نہیں کھیلتے۔کھیل کو بدعنوانی سے بچانے کیلئے آئی سی سی کو کڑی نگرانی کی بھی ضرورت ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain