Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کولمبوٹیسٹ اور سیریز لنکا کے نام

    By Daily Khabrainجولائی 24, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبو(آئی این پی) سری لنکا نے ہیراتھ کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 199رنز سے شکست دیکر 2میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم490رنز ہدف کے تعاقب میںاپنی دوسری اننگز میں290رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے تھیونس ڈی براﺅن101، ٹیمبا باووما63اور ڈین ایلگر 37 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں رنگنا ہیراتھ نے6، دانن جایا اور پریرا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔سری لنکا کے کارونارتنے کو مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔پیر کو کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان جنوبی افریقہ نے490رنز ہدف کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 139اپنی دوسری نامکمل اننگز شروع کی تو جنوبی افریقہ کی چھٹی وکٹ 236رنز پر گری جب ٹیمبا باووما63رنز بنا کر ہیراتھ کی گیند پر کلین بولڈ ہے گئے۔مجموعی سکور میں10رنز اضافے کے بعد246رنز پر ڈی کوک بھی ہیراتھ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ بلے باز ہیراتھ کا جم کر مقابلہ نہ کر سکے اور پوری ٹیم290رنز پر پویلین لوٹ گئی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے تھیونس ڈی براﺅن101، ٹیمبا باووما63اور ڈین ایلگر 37 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ، جبکہ ایڈن مرکرم 14، ہاشم آملہ 6، کپتان فاف ڈوپلیسی 7اور مہاراج بغیر کوئی رن بناکر آﺅٹ ہوئے،سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں رنگنا ہیراتھ نے6، دانن جایا اور پریرا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔سری لنکا کے کارونارتنے کو مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔واضح رہے کہ کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پہلی اننگز میں338 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں124رنز ہی بنا سکی تھی ،پھر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز5وکٹوں پر275رنز پر ڈکلیئر کر دی تھی اور جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے490رنز کا ہدف دیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم

      ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے

      ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.