Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کومل عزیزدھڑکنیں تیزکرنے کیلئے سیریل ” بساط ِدل“میں کاسٹ

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ کومل عزیز ایک بار پھر اپنی اداکاری کے ذریعے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنوں کو تیز کر دیں گی۔ کومل عزیز خان کو ڈرامہ سیریل بساط دل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔کومل عزیز خان اپنی بے مثال اداکاری کی خدادا د صلاحیت سے پہچانی جاتی ہیں، وہ اس سے قبل وہ بہترین سوپ ایکٹریس کے لیے نامزد بھی کی جاچکی ہیں، معروف اداکارہ اپنے فن کا لوہاڈرامہ "گمراہ”میں اپنی بے مثال اداکاری کے ذریعے منواچکی ہیں، جس میں انھوں نے فریال کا کردار بہترین طریقے سے نبھایا تھا، جبکہ اس بار وہ "بساط ِ دل "میں اپنی ادکاری کے جوہردکھائیں گی، ڈرامے کی ہدایات علی مسعود نے دیں ہیں، جبکہ کہانی فرحت اشتیاق نے تحریر کی ہے۔نئے ڈرامے میں اپنے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے کومل عزیز کا کہنا تھا اس بار ڈرامے میں میرے کردار کا نام عانیہ ہے۔
    ، جس کی زندگی کے کئی رنگ و روپ ہیں، جیسا کہ ہم اکثرمذاق میں میںکسی کے بھی بارے میں یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ اس کے بیک وقت کئی رنگ نظر آتے ہیں، ڈرامے میں دکھائی دینے والی لڑکی، بیک وقت عدم اطمینان کاشکار بھی ہے، کہیں وہ اپنے آپ میں مجرم بھی ہے تو کہیں اس کا سب کے لیے پیار نمایا ہے تو کہیں وہ جدوجہد کرتی دکھائی دیتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے میں میرا کردار واقعی دماغ کی چولیں ہلادینے والا ہے۔کومل عزیز خان کا کہنا تھا کہ مجھے ڈرامے میں مرکزی کردار کے لیے انتخاب کیا گیا ہے جو کہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ ڈرامے کی کاسٹ میں شہروز سبزواری اور نوشین شاہ کے ہمراہ مرکزی کردار کومل عزیز نبھائیں گی۔ ” بساطِ دل ” کوئی عام ساس بہو یا محبت کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس میں وہ تمام مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے لوگوںکو اپنے معاشرے میں کس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے او ر وہ ان سب حالات میں وہ ایسا کیا کرتے ہیں جو انہیں نہیں کرنا چاہیے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.