Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وہ اسٹارز جنہوں نے ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کردیا

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کی شوبز انڈسٹری ملک کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے اور جب بات ہو عام انتخابات کی تو اسٹارز کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری سلیبرٹیز بھی پاکستان کی خاطر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔آیئے دیکھتے ہیں کہ اب تک کس کس سلیبرٹی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ماورہ حسین ووٹ دینے کے لیے خصوصی طور پر دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئیں جہاں ان کا ووٹ رجسٹرڈ ہے اور ووٹ دینے کے بعد انگھوٹے پر نشان لگی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔ماضی کی اداکارہ لیلی زبیری نے بھی قومی فریضہ ادا کیا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔اداکار و ماڈل عدنان ملک نے کراچی کے حلقے این اے 247 اور پی ایس 111 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جس کے لیے وہ صبح 8 بجے ہی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے تھے۔بلال عباس خان نے بھی ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کیا اور اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔اداکار و گلوکار بلال خان نے ووٹ ڈال کر پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویر شیئر کی اور سب کو آگاہ کیا کہ سخت گرمی میں انہوں نے اپنی ذمہداری پوری کردی ہے۔انہوں نے نے درخواست کی کے باہر نکلیں اور ووٹ دیں، پرواہ نہیں کریں کے گرمی ہے ہبس ہے یا لمبی قطار کیوں کہ یہ موقع پانچ سال میں صرف ایک دفعہ آتا ہے۔علاوہ ازیں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ اب ٹورونٹو کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے بھی اپنی والدہ کے ہمراہ ووٹ دیا اور کہا کہ ووٹ دیا حق اور اعزاز ہے باہر نکلیں اور ووٹ ضرور دیں۔پاکستانی ٹیلی ویڑن انڈسٹری کا بڑا نام اداکارہ ثمینا پیرزادہ نے بھی اپنا ووٹ ذمہ داری کے ساتھ دیا۔ پاکستان کے نامور ڈیزائنر نومی انصاری نے بھی ووٹ دے کر انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور سب کو انتخابی دن کی مبارک باد پیش کی۔ اداکارہ عروہ حسین نے بھی ووٹ دے انگھوٹے پر لگے نشان والی تصویر شیئر کی اور سب کو پاکستان کے خاطر ووٹ دینے کا کہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے

      ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ

      پروموشنل شوٹ کے دوران انجری، راچن رویندرا بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.