Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 10لیگ :آفریدی ،ملک آئیکون پلیئرز میں شامل

    By Daily Khabrainجولائی 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) ٹی10لیگ میں شاہد آفریدی اور شعیب ملک آئیکون پلیئرز ہوں گے۔دسمبر میں شیڈول ٹی 10لیگ کے ڈرافٹ کا پہلا مرحلہ دبئی میں مکمل ہوگیا، مین ڈرافٹ2 ستمبر کو دبئی میں ہوں گے جس میں8 فرنچائزز اسکواڈز کا انتخاب مکمل کر لیں گی،ایک فرنچائز کا فیس پیکج 4 لاکھ ڈالرز سے بڑھا کر 12 لاکھ ڈالرز کر دیا گیا ہے۔پختونز میں شاہد آفریدی آئیکون، کولن انگرام، ڈیوڈ ویلی اے، محمد عرفان بی، لیام ڈاسن سی کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔پنجابی لیجنڈز میں شعیب ملک آئیکون، کرس جورڈن، ایون لیوساے، لیوک رونکی بی، لیام پلنکٹسی کیٹیگری پلیئر کے طور پر شامل ہوئے ۔ ایون مورگن آئیکون، کیرون پولارڈ، سہیل تنویر اے، پال اسٹرلنگ بی اور ڈاسن شناکا سی کیٹیگری میں کیرالہ کنگز کی ٹیم کا حصہ بنے۔مراٹھا عریبئنز میں راشد خان آئیکون پلیئر، الیکس ہیلز، جیمز فالکنر اے، ڈیوائن براوو بی اور کامران اکمل سی کیٹیگری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔بنگال ٹائیگرز میں سنیل نارائن آئیکون، جیسن رائے، سیم بلنگز اے، آصف علی بی، مجیب زردان سی کیٹیگری کے مستحق ٹھہرے۔کراچیئنز میں شین واٹسن آئیکون، جوفرا آرچر، کولن ڈی گرینڈ ہوماے، اینٹن ڈیوچ بی، بین لافلن سی کیٹیگری میں شامل کیے گئے۔ناردرن واریئرز میں ڈرین سیمی آئیکون، آندرے رسل، ڈیوائن اسمتھ اے، وہاب ریاض بی، نکولس پوران سی کیٹیگری پانے میں کامیاب ہوئے۔راجپوتس میں برینڈن میک کولم آئیکون، کرس لین، محمد حفیظ اے، رلی روسو بی اور محمد شہزاد سی کیٹیگری میں شامل کیے گئے۔سرفراز احمد اور احمد شہزاد کو فرنچائزز نے ریلیز کر دیا، ٹی 10 لیگ کے چیئرمین شجیع الملک کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایونٹ کو غیرمعمولی کامیابی ملی، اس بار بڑے اسٹارز اور پہلے سے کہیں زیادہ رونقیں ہوں گی، 5 ٹیموں کو شیئرز فروخت کرنے کی بھی اجازت دیدی گئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے

      ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ

      پروموشنل شوٹ کے دوران انجری، راچن رویندرا بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.