تازہ تر ین

12.17کروڑ روپے ٹیکس کی ادائیگی دھونی کا فیلڈ سے باہر بھی ریکارڈ

رانچی(آئی این پی) مہندرا سنگھ دھونی جھارکھنڈ ریاست میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شخص بن گئے ۔ دھونی نے 2017-18کے مالی سال کے دوران12.17کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں ادا کیے، یہی نہیں بلکہ انھوں نے اگلے مالی سال کیلیے ٹیکس کی مد میں 3 کروڑ روپے ایڈوانس بھی جمع کرا دیے۔اس سے قبل 2016-17کے سال میں دھونی نے 10کروڑ روپے سے زائد رقم ادا کی تھی، تب وہ اپنی اسٹیٹ کے دوسرے ٹیکس ادا کرنے والوں سے آگے نہیں نکل پائے تھے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain