تازہ تر ین

فتوحات کیلئے کسی ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کیا جا سکتا،کوہلی

لیڈز(آئی این پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے نے کہا کہ بلاشبہ انگلینڈکیخلاف شکست پر مایوسی ہوئی اور اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ وارلڈ کپ کیلئے ٹیم کی تیاریاں ابھی مکمل نہیں ہوئیں، کھلاڑیوں کو چاہیے کہ ہر میچ اور سیریز میں شکست سے سبق سیکھیں اور میگا ٹورنامنٹ سے قبل خامیوں کو دور کریں، فتوحات کیلئے کسی ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کیا جا سکتا بلکہ ہر کھلاڑی کو ذمہ داری لینا ہو گی اور صرف یہی کامیابی کا راستہ ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain