Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئی حکومت آنے پر قومی کرکٹ بہترہوگی،سرفراز

    By Daily Khabrainجولائی 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں ملک ترقی کا سفر طے کرے گا۔امید ہے سابق سٹارکرکٹ کپتان کے وزیراعظم بننے سے کرکٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت دیکھنے میں آئے گی۔سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوام بخشا اور یہ ان کی شاندار اہلیت اور مدبرانہ قیادت تھی کہ جس کی بدولت پاکستان عالمی کپ جیتنے میں کامیاب ہوا، توقع ہے کہ سیاسی میدان میں قدم رکھنے والے عمران خان پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کریں گے۔ایشین بریڈ مین کے نام سے معروف سابق ٹیسٹ کپتان اور آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس نے بھی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد کے پیغامات دیے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ عمران نے دنیائے کرکٹ میں عظیم کارنامے انجام دے کر اپنے ملک کا نام روشن کیا، دنیا آج بھی ان کی عمدہ قیادت کی معترف ہے۔ امید ہے کہ عمران خان ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ درپیش مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں کامیاب رہیں گے جبکہ ان کے وزیر اعظم بننے سے پاکستان کرکٹ کو بھی استحکام ملے گا۔دوسری جانب ہاکی کے عظیم کھلاڑیوں اور سابق قومی کپتان اولمپئن سمیع اللہ خان، اولمپئن حنیف خان، اولمپئن اصلاح الدین صدیقی، اولمپئن شہناز شیخ اولمپئن عبدالوحید خان، اولمپئن شاہد علی خان،اولمپئن ناصر علی اولمپئن فرحت خان، اولمپئن منظور سینئر نے بھی عمران خان کو قومی انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے عمران خان کی جیت کو شاندار قرار دیا اور کہاکہ ایک نامور اسپورٹس مین کا پاکستان کا وزیر اعظم بننا خوش آئند ہوگا، قوی امکان ہے کہ ملک کے اہم ترین منصب پر فائز ہونے کے بعد عمران خان قومی امور کے ساتھ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فلاح کے لیے اقدامات کریں گے، ٹینس کے قومی نمبر1 عقیل خان اور قومی ویمن ٹیبل ٹینس چیمپئن ماہور شہزاد نے بھی عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے

      ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ

      پروموشنل شوٹ کے دوران انجری، راچن رویندرا بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.