Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نائٹ کلب جھگڑا: ‘اسٹوکس آپے سے باہر ہو گئے تھے’

    By Daily Khabrainاگست 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انگلینڈ(ویب ڈیسک) کے آل راو¿نڈر بین اسٹوکس کے نائٹ کلب میں ہوئے جھگڑے کے مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بین اسٹوکس لڑائی کے دوران اپنا آپا کھو بیٹھے تھے۔گزشتہ سال ستمبر میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کی لیکن اسی رات ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹوکس ساتھی کھلاڑی ایلکس ہیلز کے ہمراہ اہم تنازع میں ملوث ہو گئے تھے۔بین اسٹوکس برسٹل میں مبینہ طور پر جھگڑے میں ملوث ہوئے جس کے نتیجے میں ایک 27 سالہ شخص کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں اور انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔اس واقعے کے بعد پولیس نے بین اسٹوکس کو گرفتار کر لیا تاہم تحقیقات کے بعد انہیں بری کردیا گیا تھا۔اس واقعے میں انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز بھی بین اسٹوکس کے ہمراہ موجود تھے اور انہوں نے بھی مار پیٹ میں آل راو¿نڈر کا ساتھ دیا تھا۔انگلش کرکٹ بورڈ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹوکس اور ایلکس ہیلز کو معطل کردیا تھا اور یہ دونوں کھلاڑی تاریخی ایشز سیریز کا حصہ بھی نہیں بن سکے تھے۔پیر کو پراسیکیوٹر نے برسٹل کراو¿ن کورٹ میں جیوری کو بتایا کہ اسٹوکس نے بدلے، اشتعال اور سزا دینے کے تحت یہ کارروائی کی اور اس سے قبل بھی متعدد مختلف پرتشدد واقعات میں ملوث رہ چکے ہیں۔27سالہ اسٹوکس کے ساتھ ساتھ اس مقدمے میں ریان علی اور ریان ہیل کو بھی نامزد کیا گیا ہے اور ان تینوں افراد نے لڑائی جھگڑے کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ تمام افراد برسٹل کے نائٹ کلب میں شراب پی رہے تھے اور 25ستمبر کی رات 2بجے کے بعد یہ جھگڑا ہوا، ان تینوں نے ایک دوسرے پر تشدد کیا اور دھمکیاں دیں۔پراسیکیوٹر نکولس کورسیلس نے کہا کہ جھگڑے کے دوران اسٹوکس اپنے آپے سے باہر ہو گئے اور بدلے، جوابی کارروائی اور سزا دینے کے جذبے کے تحت حملہ کرنا شروع کردیا اور یہ عمل اپنے دفاع یا کسی اور کے دفاع کے عمل سے کوسوں دور تھا۔پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ اس جھگڑے سے ریان ہیل بے ہوش ہو گئے اور پھر انہوں نے کچھ توقف کے بعد ریان علی کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا۔’علی کو شدید چوٹیں آئیں جس میں آنکھ کے پاس فریکچر شامل تھا اور انہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار

      بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

      فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.