لاہور(ویب ڈیسک)جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ دوسری مرتبہ اولاد کو جنم دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔میرا کی اس اشتہار میں اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا جبکہ ان کے شوہر شاہد کپور نے بھی ایک کمنٹ کے ذریعے میرا کی تعریف کی۔تاہم ہر کوئی میرا کے اس اشتہار میں جلوہ گر ہونے سے خوش نظر نہیں آئے۔سوشل میڈیا پر صارفین نے میرا راجپوت کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ بہت سے لوگوں نے یہ بھی کہا کہ 23 سال کی عمر میں میرا کا اس اشتہار میں جلوہ گر ہونے کا کوئی ت±ک نہیں۔ میرا راجپوت اور شاہد کپور کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ان کی پہلی بیٹی میشا 2016 میں پیدا ہوئی جبکہ دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔






































