تازہ تر ین

سوناکشی سنہا کی آواز میں گائے گئے گانے کی عکسبندی مکمل

ممبئی(شوبز ڈیسک) فلم ہیپی پھر بھاگ جائے گی میں سوناکشی سنہا کی آواز میں گائے گئے گانےمیرانام چن چن چو کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے 2016 میں فلم اکیرا اور2017 میں فلم نور میں گانا کانے کے بعد فلم ہیپی پھر بھاگ جائے گی کے لئے گانا گایا، گانامیرانام چن چن چو اس سے قبل 1958میں بنائی گئی فلم ہاور برج میں گایا گیاتھا۔ فلم ہیپی پھر بھاگ جائے گی میں اس گانے کو اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے ساتھ اداکار جیسی گل پر فلمایاگیا ہے۔.اس فلم کے ہدایتکار مدثر عزیز ہیں جبکہ فلم کو 24 اگست کوریلیز کیاجائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain