تازہ تر ین

سلمان خان اور دپیکا پڈوکون پہلی بار‘انشاء اللہ’میں ایک ساتھ؟

بولی وڈ (ویب ڈیسک)دبنگ ہیرو سلمان خان اگرچہ پریانکا چوپڑا، ایشوریا رائے، سونم کپور، کترینہ کیف، رانی مکھرجی، جیکولین فرنانڈس، مادھوری ڈکشٹ اور پریٹی زنٹا سمیت متعدد بولی وڈ اداکاراو¿ں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔آج تک بولی وڈ ‘پدماوتی’ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کسی فلم میں نظر نہیں آئے۔اگرچہ دپیکا پڈوکون متعدد بار سلمان خان کے ٹی وی شوز میں شرکت کر چکی ہیں اور دونوں اداکاروں نے مختلف اوقات میں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔آج تک دونوں نے کسی بھی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں کیا۔لیکن اب اطلاعات ہیں کہ سلمان جلد ہی پہلی بار ڈمپل گرد دپیکا پڈوکون کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔سلمان خان اور دپیکا پڈوکون پہلی بار فلم ساز سنجے لیلیٰ بھنسالی کی آنے والی فلم ‘انشاءاللہ’ میں رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان اگرچہ پریانکا چوپڑا، ایشوریا رائے، سونم کپور، کترینہ کیف، رانی مکھرجی، جیکولین فرنانڈس، مادھوری ڈکشٹ اور پریٹی زنٹا سمیت متعدد بولی وڈ اداکاراو¿ں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔اگرچہ دپیکا پڈوکون متعدد بار سلمان خان کے ٹی وی شوز میں شرکت کر چکی ہیں اور دونوں اداکاروں نے مختلف اوقات میں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔لیکن اب اطلاعات ہیں کہ سلمان جلد ہی پہلی بار ڈمپل گرد دپیکا پڈوکون کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain