تازہ تر ین

سابق کپتان مصباح الحق کابچوں کےلئے ہسپتال بنانے کااعلان

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان مصباح الحق نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے لیے اسپتال بنائیں گے۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سال 50 ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کی لانچنگ تقریب 14 ستمبر کو لاہور میں ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain