ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) ساف سوزوکی کپ میں میزبان بنگلہ دیش نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد1-0سے ہراکردوسری کامیابی اپنے نام کرلی۔میچ کاواحدگول ٹوپوبرمان نے کھیل کے 85ویں منٹ میں سکورکیا۔نیپال نے بھوٹان کو یکطرفہ مقابلے میں4-0سے ہراکراپناکھاتہ کھول لیا۔ڈھاکہ میں جاری 12ویں ساف سوزوکی کپ کے گروپ اے میں بنگاباندھونیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سائیڈاورپاکستان کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا مگر آخری منٹوں میں بنگلہ دیشی ٹیم نے بازی اپنے نام کرلی۔ٹوپوبرمان نے کھیل ختم ہونے سے 5منٹ قبل گول داغ کر 1-0کی فیصلہ کن برتری دلائی۔گروپ اے کے دوسرے میچ میں نیپال نے بھوٹان کو4-0سے مات دی۔
بریکنگ نیوز
- پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
- جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
- سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
- نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
- سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
- 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
- بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
- فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
- جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
- حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
- ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
- نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
- خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
- ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
- پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
- عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
- عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
- اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
