تازہ تر ین

شعیب ملک سمیت 4 کرکٹرز اپنا آخری ایشیا کپ کھیلیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بارہویں ایشیا کپ میں شعیب ملک سمیت دنیا کے چار معروف کرکٹرز آخری بار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔پندرہ ستمبر سے ایشیا کپ پہلی بار یواے ای کے میدانوں پر کھیلا جارہا ہے۔ دنیا کے چار بڑے کرکٹر ممکنہ طور پر آخری بار ایشیا کپ کھیلیں گے۔ ان کھلاڑیوں میں پاکستان کے شعیب ملک، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، سری لنکا کے لاستھ ملنگا اور بنگلہ دیش کے آل راو¿نڈر مشرفی مرتضیٰ شامل ہیں۔ یہ چاروں کھلاڑی دو ہزار انیس کے عالمی کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain