تازہ تر ین

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ، گیس قیمتوں بارے اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گیس کمپنیوں نے 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق ملک میں کھاد کی پیداوار اور درآمد سے متعلق بھی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain