ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کا پہلی بارساف سوزوکی کپ کے فائنل میں رسائی کاسپنابکھرگیا۔دفاعی چمپئن بھارت نے گرین شرٹس کیخلاف 3-1سے فتح سمیٹ کرریکارڈ11ویں بارفیصلہ کن معرکے میں جگہ بنائی۔مالدیپ نے نیپال کو3-0سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی۔ فیصلہ کن معرکہ 15ستمبرکو بھارت اور مالدیپ کے درمیان ہوگا۔ڈھاکہ کے بنگاباندھونیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاک بھارت سیمی فائنل کا پہلا ہاف بے نتیجہ رہا۔دوسرے ہاف کے آغازپرہی منویرسنگھ نے گول کرکے بھارت کو سبقت دلادی ۔69 ویں منٹ میں منویرنے برتری دوگنا کر دی۔84ویں منٹ میںسمٹ نے سکور3-0کردیا۔88ویں منٹ میں محمدعلی نے گول کرکے خساراکم کیا۔
بریکنگ نیوز
- پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
- جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
- سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
- نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
- سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
- 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
- بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
- فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
- جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
- حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
- ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
- نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
- خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
- ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
- پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
- عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
- عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
- اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
