Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
    • پاک چین سی پیک تجارت علاقائی امن سمیت اہم موثر مزاکرات
    • خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    • ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
    • لاہور: پاکستانی بلے باز شاداب خان سنچری بنانے کے بعد شائقین کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
    • سعودیہ نے 11 میزائل حملے ناکام بنا دیئے مقدس مقاما ت کی بے حرمتی پوری امت پر حملہ ے کی سر کوبی کیلئے مضبوط موقف اپنایا جائے اوآئی سی
    • پنجاب کے ہر شہری کو صاف پانی ضرور ملے گا مریم نواز
    • سہ ملکی سیریز شاداب ڈٹ گئے انگلینڈ کے جبڑوں سے یقینی فتح چھین لی پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
    • سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے ناکارہ بنائے گئے حوثی میزائلوں کا ملبہ گرنے سے متاثرہ عمارتیں۔
    • نو جوانوں کو با اختیار بنانے کیلئے تمام وسائل فراہم کرینگے شہباز شریف
    • ایران پر حملہ کل ہی ہو سکتا ہے ٹرمپ تہران کا بندر عباس میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعوی
    • وسط مدتی انتخابات’ٹرمپ نے قبل از وقت ووٹ کاسٹ کر دیا
    • پاکستان کیلئے سرحدیں کھلی ‘LPG برآمد پر بھی کوئی پابندی نہیں: ایران
    • اوباما کی مسلم امیدوار کی حمایت’ ایران جنگ ٹرمپ کی سب سے بڑی ناکامی قرار
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سکول کی ہونہار طالبہ کو کروم بک اور ایم آئی ایف ڈیوائس دے رہے ہیں۔
    • ریئلٹی شو ’دی چیلنج‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ 34 برس کی عمر میں چل بسیں
    • کچا بادام‘ کی گلوکارہ انجلی اروڑا کو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس
    • حوثی حملے، سعودی عرب کے لیے امارات، پاکستان اور بنگلا دیش کی متعدد پروازیں منسوخ
    • خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سہ ملکی سیریز شاداب ڈٹ گئے انگلینڈ کے جبڑوں سے یقینی فتح چھین لی پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کی ٹیم 47ویں اوور میں 241 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بین ڈکٹ نے 105 رنز کی اننگز کھیلی۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان نے کیریئر کی پہلی سنچری بنا ئی، انہوں نے 98گیندوں پر 113رنز بنا کر پاکستان کو سنسنی خیز فتح دلا دی۔ پاکستان کی 154 رنز پر 9 وکٹیں گرنے کے بعد شکست یقینی دکھائی دے رہی تھی، تاہم شاداب نے ہمت نہ ہاری اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ آخری وکٹ پر شاداب خان اور حارث رؤف نے 89 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت قائم کی۔ حارث رؤف نے 19 گیندوں پر 17 رنز بنائے اور چوکا لگا کر میچ کا فیصلہ کن شاٹ کھیلا۔ سعد بیگ نے 22 گیندوں پر 32 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جس میں 7 چوکے شامل تھے، جبکہ سلمان علی آغا نے 26 اور حسن نواز نے 15 رنز بنائے۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو انگلینڈ کی ٹیم 47ویں اوور میں 241 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بین ڈکٹ نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ سیم کرن 42 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 4، رضا اللہ اور عرفات منہاس نے 2،2 جبکہ حارث رؤف نے ایک وکٹ حاصل کی۔ ٹاس کے موقع پر کپتان شاہین آفریدی نے بتایا کہ وارم اَپ کے دوران نسیم شاہ کی انگلی میں انجری ہوئی، جبکہ فہیم اشرف کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شاداب خان، رضا اللہ، صائم ایوب، فخر زمان، بابر اعظم، سلمان علی آغا، سعد بیگ، حسن نواز، عرفات منہاس، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔

      پاک چین سی پیک تجارت علاقائی امن سمیت اہم موثر مزاکرات

      خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.