اسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
حسوس کیے گئے۔اطلاعات کے مطابق سوات، ہری پور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ اور وادی نیلم سمیت گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 112 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔مزید برآں زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے جانے کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے، تاحال جانی و مالی نقصان سے متعلق کوئی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
بریکنگ نیوز
- جھانوی کپورنا کی مناسب تصاویر اور ویڈیو بنانے پر تنقید
- پنڈدادنخان، گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی
- شیر بنگال مولوی فضل الحق کا یومِ پیدائش آج منایا جائیگا
- نامور مزاح نگارضیاء الحق قاسمی کی برسی آج منائی جائے گی
- گلگت بلتستان میں بہترین طرز حکمرانی کی مثال قائم کرینگے: وزیراعلیٰ
- تحریک انصاف طالبان اور افغانستان کی تابعداری’ حمایت کرنا چاہتی تھی: پرویز خٹک
- دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر احمد بن محمد السید باہمی تجارت کے حوالے سے دستخط کر رہے ہیں۔
- امریکی کمانڈر کا آبنائے ہرمز کا دورہ، سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
- سیف سٹیزاتھارٹی کا ورچوئل بلڈ بینک ضرورت مند شہریوں کی مدد کیلئے سرگرم
- وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آنا صوبے کی خوش قسمتی: گورنر کے پی
- شکاگو:امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ پاک یو ایس کینکٹ 2026 ء ایونٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026کا مقصد نوجوانوں کی کاوشوں کوروشناس کرانا ہے
- گلشن اقبال پارک لاہور میں آوارہ کتوں کی بھر مار شہریوں کی جان و سلامتی خطرے میں ڈال دی
- پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجے شروع ہوگا’ متعدد آرڈیننس’ دو مسوداتقوانین ایوان میں متعارف کرائے جائیں گے
- لاہور:ایک فیملی پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹرائنگولر سیریز کا کھیلے جانے والا میچ دیکھ رہی ہے۔
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- پی ایچ اے گلشن اقبال پارک کی نااہلی کی وجہ سے آوارہ کتوں کی بھرمار’ دوسری جانب فٹ پاتھ پر خون کے دھبے’ واک کرنے والے کے بوٹ صاف نظر آرہے ہیں۔
- نادرا: شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری
- عراقی فضائی حدودکی خلاف ورزی، فرانس ‘نیدرلینڈز کی پروازوں پر جرمانہ
- اتنا بڑا پارک کتے بھی گھس آتے ہیں شہری کے زخمی ہونیکی تحقیق کر رہا ہوں:ظہیرالحسن
