Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • صبا قمر نے شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی
    • سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کر رہے ہیں
    • سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبر پختونخواہ کے8بالائی اضلاع موسم سرما کے دوران حساس قرار
    • بھارت، آسام میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 26 افراد ہلاک،20زخمی
    • بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا 28ویں ترمیم پر بات کرنی ہے تو براہ راست ان سے کی جائے: سلمان اکرم راجہ
    • صرف 1دن بعد لاہور دنیا کا ایک بار پھر آلودہ ترین شہر
    • تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
    • ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
    • خیبر پختونخوا کے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتہاری قرار
    • پی ٹی آئی کو ہمدردی کارڈ سوٹ کرتا ہے، طلال چوہدری
    • کے پی میں 3 ایم پی او حراست کیس، اختر مینگل اور راجہ ناصر عباس فریق بننے کے خواہاں
    • کوئی زلزلہ نہیں آنے والا ، نہ کوئی تبدیلی ممکن ہے : رانا ثنا اللہ
    • پاکستان کا بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
    • مریم نواز نے ہر گاوں کی ترقی کیلئے 5 کروڑ دینے کی منظوری دیدی
    • نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانا مریم نواز کی اولین ترجیح: عظمیٰ بخاری
    • وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
    • عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صبا قمر نے شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر دلچسپ انداز میں خاموشی توڑ دی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے دسمبر میں شادی سے متعلق وائرل خبروں کی تردید کر دی۔انسٹا اسٹوی میں انہوں نے اپنی شادی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خود بھی اپنی شادی کا علم نہیں، اگر واقعی ایسا ہے تو مجھے بھی دعوت نامہ بھیجا جائے۔اداکارہ نے بتایا کہ میرا مصروف شیڈول اس قدر بڑھ چکا ہے کہ مجھے گھر جانے اور سونے تک کا وقت نہیں مل رہا۔صبا قمر نے طنزیہ و مزاحیہ انداز میں لکھا ہے کہ مجھے کسی نے میری ہی شادی میں ابھی تک مدعو نہیں کیا ہے، اگر یہ واقعی سچ ہے تو مجھے بھی شادی کا دعوت نامہ بھیج دیں۔اداکارہ کے اس دلچسپ ردِعمل نے شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بظاہر ختم کر دیا، جبکہ ان کے اندازِ بیان نے اس قیاس آرائی کو بھی مزاح کا موضوع بنا دیا۔اپنی نجی زندگی کو زیادہ تر میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے والی صبا قمر کے تعلقات اور شادی کے منصوبوں سے متعلق مداحوں میں اکثر تجسس پایا جاتا ہے۔اداکارہ نے اس بار بھی کسی طویل وضاحت یا باضابطہ بیان کے بجائے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں افواہوں کا جواب دیا، جس پر مداح محظوظ ہو رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

      سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

      خیبر پختونخواہ کے8بالائی اضلاع موسم سرما کے دوران حساس قرار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.