Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
    • ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
    • خیبر پختونخوا کے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتہاری قرار
    • پی ٹی آئی کو ہمدردی کارڈ سوٹ کرتا ہے، طلال چوہدری
    • کے پی میں 3 ایم پی او حراست کیس، اختر مینگل اور راجہ ناصر عباس فریق بننے کے خواہاں
    • کوئی زلزلہ نہیں آنے والا ، نہ کوئی تبدیلی ممکن ہے : رانا ثنا اللہ
    • پاکستان کا بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
    • مریم نواز نے ہر گاوں کی ترقی کیلئے 5 کروڑ دینے کی منظوری دیدی
    • نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانا مریم نواز کی اولین ترجیح: عظمیٰ بخاری
    • وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
    • عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
    • مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما کے مالی معاملات میں بڑے تضادات
    • نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل
    • ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ’ اسرائیل نے امریکا کورپورٹ دیدی
    • نئے صوبے ریفرنڈم 28 ویں ترمیم سیاسی رابطے تیز زرداری کی شہباز سے ملاقات بلاول آج لاہور پرویز الٰہی بھی متحرک
    • آبنائے ہرمز بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر آگ بھڑک اٹھی ‘ شپ سے دھواں اٹھ رہا ہے
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری ملاقات کر رہی ہیں۔
    • وزیر اعظم مودی میر افون ٹیپ کر رہے : راہول گاندھی’ مناظرے کا بھی چیلنج
    • آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو
    کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، درخواست ان کے وکیل رانا مدثر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد 10 مئی 2023 سے مختلف مقدمات میں گرفتار ہیں اور کینسر و دمے کے امراض میں مبتلا ہیں۔سموگ کے باعث ان کی طبیعت انتہائی خراب ہو چکی ہے جبکہ جیل میں ان کے بنیادی حقوق بھی سلب کیے جا رہے ہیں۔درخواست کے مطابق ڈاکٹرز نے یاسمین راشد کو ہائیڈرو تھراپی اور فزیو تھراپی تجویز کی ہے، تاہم جیل میں ہونے کے باعث ان کا مناسب علاج نہیں ہو پا رہا۔آخری ایم آر آئی رپورٹ میں ان کی ریڑھ کی ہڈی میں سنگین مسائل کی نشاندہی ہوئی ہے اور ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ بھی دے رکھا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ جیل میں قید ہونے کے باعث ان کا آپریشن ممکن نہیں جبکہ عدالتی حکم کے باوجود جیل حکام نے انہیں ہسپتال منتقل نہیں کیا۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری طور پر کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقل کرکے علاج کی مناسب سہولیات فراہم کی جائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

      وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب

      خیبر پختونخوا کے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتہاری قرار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.