Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
    • مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما کے مالی معاملات میں بڑے تضادات
    • نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل
    • ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ’ اسرائیل نے امریکا کورپورٹ دیدی
    • نئے صوبے ریفرنڈم 28 ویں ترمیم سیاسی رابطے تیز زرداری کی شہباز سے ملاقات بلاول آج لاہور پرویز الٰہی بھی متحرک
    • آبنائے ہرمز بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر آگ بھڑک اٹھی ‘ شپ سے دھواں اٹھ رہا ہے
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری ملاقات کر رہی ہیں۔
    • وزیر اعظم مودی میر افون ٹیپ کر رہے : راہول گاندھی’ مناظرے کا بھی چیلنج
    • آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری
    • شمالی وزیرستان بلوچستان 24 دہشتگرد جہنم واصل میجر سمیت 4 جوان مادر وطن پر قربان
    • امریکی ‘ چینی اور روسی صدور کی جمعرات کو چین میں ملاقات متوقع
    • لاہور:صدر مملکت آصف علی زرداری ماڈل ٹائون لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • عرب ممالک کو حوثی باغیوں سے نمٹنے کیلئے ٤ نکاتی منصوبہ تیار فرانس کا سعودیہ پر حملے بند کرنے کیلئے حوثیوں پر دباو
    • اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا
    • عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان
    • تعلیمی نظام میں شفافیت میرٹ کی بالا دستی کیلئے و تمام وسائل بروئے کار لائیگے عمیر نعیم
    • پنجاب میں طبی عملے کی تربیتی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف
    • رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالدیپ کیساتھ علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
    • پاکستان ‘ برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما کے مالی معاملات میں بڑے تضادات

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما ضیا الرحمن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اہم مالیاتی سوالات اور غیر معمولی تضادات سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ضیاء الرحمن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اہلیہ کے والد سے 2022ء میں ایک کروڑ 25 لاکھ روپے نقد وصول کرنے کا اندراج، یہ رقم کس مد میں اور کس ذریعے سے حاصل ہوئی؟ ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کیش کی وصولی کا بینکنگ ریکارڈ، تحریری معاہدہ یا قانونی دستاویز کہاں ہے؟ 375 کنال وراثتی زرعی اراضی ظاہر کی گئی مگر اس کی مالیت مسلسل پانچ سال صفر درج رہی، کیا 375 کنال زمین کی کوئی مالی قدر نہیں؟ ڈی آئی خان میں دو کنال کے رہائشی گھر کی مالیت 2011 سے 2025ء تک مسلسل 75 لاکھ 90 ہزار روپے ہی کیوں ظاہر کی گئی؟ ایک کنال 8 مرلہ رہائشی زمین کی مالیت بھی 2011-12 سے 2025ء تک صرف 72 ہزار روپے برقرار، اس غیر معمولی valuation کی بنیاد کیا ہے؟ میانوالی عیسیٰ خیل میں ساڑھے تین کنال سے زائد زرعی اراضی کی مالیت صرف ایک لاکھ 80 ہزار روپے ظاہر کرنے کی کیا بنیاد ہے؟ 2025ء میں پراپرٹی ایڈوائزر کے کاروبار کا سرمایہ صرف پانچ لاکھ روپے جبکہ کاروباری آمدن 16 لاکھ 50 ہزار روپے ظاہر کی گئی، کاروبار کی نوعیت اور آمدن کے ذرائع کیا ہیں؟ 2024ء میں 66 لاکھ 46 ہزار روپے سے زائد تنخواہ ڈپازٹ کا اندراج موجود ہے، یہ رقم کس ادارے سے، کس ملازمت کے عوض اور کس بینک اکائونٹ میں وصول ہوئی؟ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ضیاء الرحمن کے ظاہر کردہ اثاثوں، آمدن، بینک بیلنس اور جائیدادوں کی مکمل دستاویزی تفصیلات کب سامنے آئیں گی؟

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

      ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ’ اسرائیل نے امریکا کورپورٹ دیدی

      نئے صوبے ریفرنڈم 28 ویں ترمیم سیاسی رابطے تیز زرداری کی شہباز سے ملاقات بلاول آج لاہور پرویز الٰہی بھی متحرک

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.