لندن (این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے
نتیجے میں دنیا بھر کے توانائی کے شعبے اور صنعتی منڈیوں میں استحکام کے نئے آثار پیدا ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی معاشی رپورٹ کے مطابق تیل برآمد کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم کی جانب سے رسد اور پیداوار میں اضافے کے اشاروں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چند ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ توانائی کے ماہرین نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں جغرافیائی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھائو دیکھا جارہا تھا جس سے ترقی پذیر اور صنعتی ممالک میں مہنگائی کی نئی لہر پیدا ہو گئی۔ ماہرین کے مطابق اگر قیمتوں میں کمی کا یہ رجحان برقرار رہا تو عالمی سطح پر اشیائے خوردونوش کی ترسیل اور صنعتی پیداوار کی لاگت میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی تاہم سرمایہ کار آئندہ اجلاس کے حتمی فیصلوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری
- شمالی وزیرستان بلوچستان 24 دہشتگرد جہنم واصل میجر سمیت 4 جوان مادر وطن پر قربان
- امریکی ‘ چینی اور روسی صدور کی جمعرات کو چین میں ملاقات متوقع
- لاہور:صدر مملکت آصف علی زرداری ماڈل ٹائون لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کررہے ہیں۔
- عرب ممالک کو حوثی باغیوں سے نمٹنے کیلئے ٤ نکاتی منصوبہ تیار فرانس کا سعودیہ پر حملے بند کرنے کیلئے حوثیوں پر دباو
- اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا
- عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان
- تعلیمی نظام میں شفافیت میرٹ کی بالا دستی کیلئے و تمام وسائل بروئے کار لائیگے عمیر نعیم
- پنجاب میں طبی عملے کی تربیتی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف
- رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالدیپ کیساتھ علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
- پاکستان ‘ برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
- موبی لنک بینک کا ‘اپنا مائیکرو فنانس بینک’ کے حصص خریداری کیلئے معاہدہ
- میرانشاہ، خاتون کے ہاں بیک وقت چاربچوں کی پیدائش
- رطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان
- بڑھتی فضائی آلودگی اورسموگ، لاہورچڑیا گھر میں جانوروں کی صحت سے متعلق حالات پر تشویش
- سندھ ہائیکورٹ، سابق صدر عارف علوی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ڈی جی امگریشن و پاسپورٹ کو نوٹس جاری
- بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی بحالی کا فیصلہ ان کے رویے پر ہو گا:رانا ثنا اللہ
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
