مظفرآباد(آئی این پی )وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں، طلبہ اور اساتذہ نے شرکت کی۔تقریب کا بنیادی مقصد عوام کو ذیابیطس کی علامات، وجوہات اوراس سے بچا کی احتیاطی تدابیرسے روشناس کرانا تھا۔ مقررین نے متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اورصحت مند طرز زندگی کو ذیابیطس سے بچا کے لئے ناگزیر قرار دیا۔تقریب کے اختتام پر ذیابیطس سے بچا اور احتیاطی تدابیر سے متعلق شعوراجاگر کرنے کیلیے آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا، شرکا نے صحت عامہ سے متعلق آگاہی سرگرمیوں کے انعقاد پر پاک فوج کی کاوشوں کو بھرپور سراہا۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کا بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
- مریم نواز نے ہر گاوں کی ترقی کیلئے 5 کروڑ دینے کی منظوری دیدی
- نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانا مریم نواز کی اولین ترجیح: عظمیٰ بخاری
- وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
- عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
- مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما کے مالی معاملات میں بڑے تضادات
- نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل
- ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ’ اسرائیل نے امریکا کورپورٹ دیدی
- نئے صوبے ریفرنڈم 28 ویں ترمیم سیاسی رابطے تیز زرداری کی شہباز سے ملاقات بلاول آج لاہور پرویز الٰہی بھی متحرک
- آبنائے ہرمز بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر آگ بھڑک اٹھی ‘ شپ سے دھواں اٹھ رہا ہے
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری ملاقات کر رہی ہیں۔
- وزیر اعظم مودی میر افون ٹیپ کر رہے : راہول گاندھی’ مناظرے کا بھی چیلنج
- آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری
- شمالی وزیرستان بلوچستان 24 دہشتگرد جہنم واصل میجر سمیت 4 جوان مادر وطن پر قربان
- امریکی ‘ چینی اور روسی صدور کی جمعرات کو چین میں ملاقات متوقع
- لاہور:صدر مملکت آصف علی زرداری ماڈل ٹائون لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کررہے ہیں۔
- عرب ممالک کو حوثی باغیوں سے نمٹنے کیلئے ٤ نکاتی منصوبہ تیار فرانس کا سعودیہ پر حملے بند کرنے کیلئے حوثیوں پر دباو
- اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا
- عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان
