تازہ تر ین

افغانستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی (ویب ڈیسک)ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے آج کے میچ میں افغانستان اور سری لنکا ابوظہبی کے میدان میں آمنے سامنے ہیں۔افغانی کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے ساز گار لگ رہی ہے اچھا ٹوٹل کرکے دفاع کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ سری لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری ٹورنامنٹ میں بقا کا میچ ہے۔واضح رہے کہ گروپ ‘بی’ میں شامل سری لنکن ٹیم آج اپنا دوسرا میچ کھیل رہی ہے اور پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 137رنز سے عبرتناک شکست دی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain