تازہ تر ین

ایشیا کپ گروپ فور مرحلہ :آج پاکستان افغانستان سے اور بھارت بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا

دبئی (ویب ڈیسک)ایشیا کپ کے گروپ فور مرحلے کا آغاز آج(جمعہ ) سے ہو گا جس میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں گروپ اے کی پہلی پوزیشن کی ٹیم بھارت کا مقابلہ گروپ بی کی دوسرے نمبر کی ٹیم بنگلہ دیش سے ہو گا جبکہ دوسرا میچ گروپ بی کی پہلی پوزیشن کی ٹیم افغانستان کا مقابلہ گروپ اے کی دوسری پوزیشن کی ٹیم پاکستان سے ہو گا۔ ایشیا کپ کے گروپ فور مرحلے کا پہلا میچ بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش دبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پاکستان بمقابلہ افغانستان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔دونوں میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے چار بجے کھیلیں جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain