Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
    • لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا
    • سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا
    • بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق
    • اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات گورنر راج کے معاملے پر بھی کشیدگی
    • عالمی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سرفہرست فضائی معیار انتہائی خراب
    • لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
    • جنوبی کوریا کی معافی کے مطالبے کے بعد شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ، 5 بھارتی شہری ریسکیو
    • پاکستان میں ہر سال 44 ہزار نئے بریسٹ کینسر کیسز: ڈبلیو ایچ او
    • غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملہ اپارٹمنٹ پر بمباری سے 5 فلسطینی جاں بحق
    • سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا
    • مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
    • شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
    • شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
    • بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
    • ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
    • ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شعیب ملک نے پاکستان کی لاج رکھ لی

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (ٹرینڈی ایڈ یٹررپورٹ) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب کے لئے پاکستان کے فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا ،پہلے اوور کی آخری گیند پرصفر کے مجموعی اسکور پر فخرزمان کو مجیب الرحمن نے ایل بی ڈبلیو آﺅٹ کر دیا ،وہ ایونٹ میں دوسری بار صفر پر آﺅٹ ہوئے ہیں۔دوسری وکٹ پر امام الحق اور بابر اعظم نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 154 رنز کی شاندار شراکت قائم کی تاہم دونوں بیٹسمین اوپر تلے آﺅٹ ہوگئے،امام الحق 80 رنزبناکر رن آﺅٹ ہوئے جبکہ بابر اعظم 66 رنز بناکر اسٹمپ ہوگئے۔اس کے بعد حارث سہیل اور شعیب ملک نے ہدف کے لیے محاذ سنبھالا مگر حارث سہیل محض 13 رنز پر پویلین لوٹ گئے،ان کے بعد کپتان سرفراز احمد بیٹنگ کے لیے آئے۔سرفراز احمد بھی زیادہ دیر وکٹ پر ٹھہر سکے اور محض 8 رنز کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ ان کے بعد آصف علی کھیلنے آئے جو ایک چھکا مارنے کے بعد آوٹ ہوگئے۔قبل ازیں افغانستان نے حشمت اللہ شاہدی کی شانداربیٹنگ کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 257 رنز بنائے اور پاکستان کو 258 رنز کا ہدف دیا۔ابوظبی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے حشمت اللہ 97رنز ناٹ آﺅٹ ،کپتان اصغر 67 اور رحمت شاہ 36 رنز کی بدولت 6 وکٹ پر 257 رنز بنائے۔گرین شرٹس کی طرف سے محمد نواز کامیاب ترین بالر رہے، انہوں نے 10 اوورز 57 رنز کے عوض 3 وکٹیں اپنے نام کیں، شاہین آفریدی نے 38رنز دے کر2 اور حسن علی نے 51 رنز دے کر ایک افغان کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.